English   /   Kannada   /   Nawayathi

نوشاد قتل کے ملزمان پر کساپولس کا شکنجہ

share with us

انہوں نے بتایا کہ بنٹوال کی رورل پولس نے دو ٹیموں میں تقسیم ہوکر قاتلوں کے سراغ کے لئے جال بچھا دیا تھا اور صرف تین دن میں یہ قتل کا مسئلہ حل کرلیا گیا ۔ گرفتار شدگان کی شناخت عرفان (24) توصیف(22) محمد نثار (26) محمد نثار پیریمار (24) اور محمد سراج کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ ملزمان میں سے صدام نامی ایک ملزم فرار ہے۔ پولس کے بیان کے مطابق تمام ملزمان نے قتل کے الزام کو تسلیم کرلیا ہے۔ 

نوشاد قتل کی تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://www.fikrokhabar.com/index.php/bhatkal-around/item/6081-purani-adawat-naushad-nami-naujawan-ka-din-dahade-qatal

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا