English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور یونیورسٹی : دو گروپوں میں جھڑپ: دو زخمی

،مگر کالج پرنسپال نے اس کی اجازت نہیں دی۔ یاتیش نامی ایک طالبِ علم نے پرنسپال کو ڈرانا دھمکانا شروع کردیا ۔ جس کے بعد جاکر یہاں دو گروپوں میں مڈبھیڑ ہوئی۔ دو زخمی طلباء شہر کے اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، پانڈیشور پولس نے اطلاع پاکر فوری طلباء کو قابو میں کیا اور زائد پولس فورس کے ذریعہ یونیورسٹی کیمپس میں امن بنائے رکھنے کی کوشش

مزید پڑھئے

حصولِ دولت کی ہوس نے حرام و حلال کی تمیز دلوں سے نکال پھینکی ہے : مولانا عبدالباری ندوی

یہ چبھتی ہوئی باتیں اور دل سے گفتگو کرنا والا موثر بیان امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل ، مولانا عبدالباری ندوی ؔ نے دیا ، مولانا موصوف آج بعد نماز عیدالفطر یہاں جامع مسجد میں مصلیوں سے مخاطب ہوکر عربی خطبہ کا ترجمہ کررہے تھے۔ مولانا موصوف حسنِ اخلاق کے مختلف شعبوں میں ہورہی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے حرام کمائی کی وجہ سے معاشرہ میں مرتب ہورہی برائیوں کا تذکرہ کیا، مولانا موصوف نے ابتداء میں رمضان کے بعد بھی عبادات سے چمٹے رہنے اور گناہوں سے بچنے کی تلقین کرتے ہوئے

مزید پڑھئے

دو مختلف واردات میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر دو افراد ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ یہ ٹرین کنور سے منگلور کی جانب جارہی تھی ۔ ریلوے پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔ دوسرا واقعہ کنداپور میں پیش آیا جب ایک چالیس سالہ شخص چلتی ٹرین سے ٹکرایا ۔ مہلوک کی شناخت کواڈی کے مقیم چندرا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ کوٹا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 457 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا