English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

فکر وخبر کی جانب سے منعقدہ سمرکوئیزمقابلہ (2014)کے ابتدائی نتائج

جوابات جمع کرنے کی آخری تاریخ ۳۰؍مئی تھی۔ دس ہزار؍۱۰۰۰۰ کے پہلے انعام کے اعلان کے ساتھ کوئز کے لئے جو وقت دیا گیا تھا وہ مختصر تھا ۔ جس کی شکایات سامنے آئیں۔ لیکن اس مختصر وقت کے باوجود بہت سارے فارم جوابات کے ساتھ موصول ہوئے۔ جو شہر بھٹکل ومضافات کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کی دینی، علمی،فکری ،تربیتی پہلؤوں کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ ہم’’فکر وخبر‘‘ کی جانب سے ان سب شریک طلباء کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ مبارک باد دیتے ہیں۔ اور آئندہ بھی ان سے توقع رکھتے

مزید پڑھئے

فکروخبر کا سارا اسٹاف ہر میدان میں ماہر ہو: ایڈیٹر انچیف

مولانا موصوف نے اس موقع پر کہا کہ فکروخبر کے منظرِ عام پر لائے جانے کا مقصد تجارت نہیں بلکہ دعوتِ دین ہے۔ فکروخبر کی مقبولیت پر اللہ کا شکر بجالاتے ہوئے پیچھے دیکھنے کے بجائے مزید نئے عزم اور حوصلہ کے ساتھ ہم سب کو کا م کرنا ہے ۔ ابھی تو ہمارا آغاز ہے ، اگلے دنوں میں ذمہ داریاں بڑھتی جائیں گی، فکروخبر ادارے کے ساتھ دیگر ویب سائٹس اور بہت سارے منصوبے جڑتے جائیں گے۔ اس موقع پر فکروخبر کے ایڈیٹر مولانا انصار عزیز ندوی ، کوئیز مقابلے کے انعقاد کی تفصیل اور دیگر کچھ اہم امور

مزید پڑھئے

منگلور ایرپورٹ کے کوڈادان میں دو کلو سونے کی اینٹیں برآمد

سونے کی قیمت کا اندازہ پچاس لاکھ سے زائد لگایا گیا ہے ، ملزم سمیر انڈیا ایکسپریس سے جمعہ کی صبح ایرپورٹ پہنچا تھا، وہ جیسے ہی امیگریشن ہال پہنچاوہاں سے سیدھے ایک ڈسٹبن کے قریب گیا اور کاغذ میں لپٹی کچھ چیزیں اُس میں پھینک دیا۔ ڈی آر آئی کے افسران جو سمیر کی حرکات و سکنات پر نظر رکھے ہوئے تھے، باہر آتے وقت دھر لیا اور ڈسٹبن میں پھینکی گئی چیز کی تلاشی لی تو سارا ماجرا سامنے آیا۔ تحقیقات کے دوران سمیر نے افسران سے کہا کہ اس سونے سے اس کا کوئی تعلق نہیں بلکہ دبئی میں کسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 459 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا