English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایک اور ملزم نے تیز دھار چاقو سے کیا پولس افسران اورخاتون سب انسپکٹر پر حملہ

share with us

حالیہ ایک قتل واردات میں کورٹ نے گرفتار وارنٹ جاری کیا تھا اور اسی کی پیروی کرتے ہوئے پنمبور سب انسپکٹر بھارتی جی اور تین دیگر کانسٹیبل جب گھیراؤ کرکے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزم سلام نے تیز دھار چاقو سے چاروں افسران پر حملہ کرکے زخمی کردیا، جب کہ اس دھکم دھکا اور حملوں کے تبادلے میں خود ملزم سلام بھی زخمی ہوکر اسپتال میں زیرِ علاج ہے ۔ تمام زخمی پولس افسران بشمول ملزم سلام منگلور کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔معاملہ درج کرلیا گیاہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا