English   /   Kannada   /   Nawayathi

کنداپور: خاتون پولس افسر کو پولس تھانے میں کیا گیا ہراساں

share with us

بصورتِ دیگر وہ کارپوریٹر کا قتل کردیں گے۔ ایک شخص بار بار چاقو لہرا رہاتھا جس کو دیکھ کر خاتون افسرنے کہا کہ پہلے چاقو دور کرکے بات کرے، مگر بدمعاش لوگ سیدھے خاتون پولس افسر کے ساتھ بدتمیزی پر اُتر آئے اور جسمانی ہراسانی کی کوشش کی ، یہ دیکھ کر یہاں موجود ہیڈ کانسٹیبل جیارام خاتون افسر کی حفاظت کے لیے پہنچا تو اس کو دھکا دے دیا گیا جس کو آنکھ میں چوٹ پہنچی، پھر اچانک دیگر ڈیوٹی پر معمول افسران نے فوری ان کو پکڑتے ہوئے جیل کے اندر بند کردیا۔ملزموں کی شناخت گروراج مقیم کمباشی جو کہ ایک کینٹین کا مالک ہے اور پرشانت عرف پٹو مقیم وٹھل واڈ ی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ پولس تھانے آنے سے پہلے سابق کارپوریٹر نتیا نندا سے جھگڑ کر کے آرہے تھے۔ پولس مقدمہ درج کرکے تحقیق کررہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا