English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اے آئی ایم سی اے کا اکیسواں سالا نہ اجلاس:نما یاں طلباء میں انعامات کی تقسیم

انھوں نے طلباء کو ہر میدان میں آگے بڑھنے پر زور دیتے ہو ئے حقیقت سے آشنا ہو کر کام کر نے کی تر غیب دی،اخیر میں صدر جلسہ جناب عبد الرحیم صاحب نے بھی اپنے صدارتی خطاب سے سامعین کو مفید تعلیمی مشوروں سے نوازا ،واضح رہے کہ اس مو قع پر مختلف میدا نوں میں نما یاں کا میابی حا صل کر نے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوا زا گیا ، عرفات گنگا ولی کے کلمات تشکر کے ساتھ یہ نشست بر خواست ہو ئی ۔ مچھلیوں سے بھر اٹینکر سڑک حا دثہ کا شکا ر:ڈرا ئیور ندی میں گر کر ہلاک  کا سر گوڈ ۔25؍ اپریل

مزید پڑھئے

غیر قانونی طور پر مو یشیوں کو ذبح کر نے کے الزام میں ہریش ،مہیش ،اور سری کا نت گرفتار(مزید ساحلی خبریں)

مزید پڑھئے

نوائطی ادب کو فروغ دینے میں اہم کر درا ادا کر نے پر جناب سید اشرف بر ماور صاحب کے اعزاز میں خو بصورت مشا عرہ کا انعقاد

جناب صادق نوید ،جناب الیاس سنہری آفاق،جناب مصطفی تابش،جناب حنیف شاہ شبنم اورجناب عبد اللہ رفیق وغیرھم نے اپنے کلام سنا کر داد و تحسین حاصل کی۔جب کہ اسٹیج پر ایڈیٹر نقش نوائط جناب عبد العلیم قاسمی،جناب جا وید حسین آرمار،تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھرو ری اور جناب مٹا صادق صاحب وغیرہ مو جود تھے ،واضح رہے کہ نظامت کے فرائض کنوینر مشا عرہ جناب عفان صاحب بافقی نے بہت ہی بہترین انداز میں انجام دئے۔ بیٹے کی جان بچا تے بچاتے ماں بھی ڈوب گئی  اڈپی۔25؍

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 378 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا