English   /   Kannada   /   Nawayathi

انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لو جی ایند مینجمنٹ کی جانب سے سول سروس کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد(مزید ساحلی خبریں)

share with us

جب کہ اس مو قع پراسسٹنٹ پرو فیسر پی ،اے کالج منگلور جناب سید امین احمدنے طلباء کی ہمت افزا ئی کر تے ہو ئے پر سنالٹی ڈیو لپمنٹ کر نے کے تعلق سے مفید با تیں طلبا ء کے سامنے رکھی ،جب کہ اس مو قع پرہا ئی کو رٹ وکیل اور Ace foundation کے صدر جناب سعد الدین صالحی،ڈائرکٹر Ace academy جناب نذیر احمداورAITM کے پرنسپال ڈاکٹر بھا وی کٹے وغیرہ مو جود تھے ۔

فیس بک پر ڈاکٹر امبیڈ کے تعلق سے تو ہین آمیز تبصرہ :کیس درج

اڈپی۔18؍ اپریل 2017.۔(فکرو خبر نیوز) فیس بک پیج پر ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کے تعلق سے تو ہین آمیز تبصرہ کر نے پر بر ماور پو لیس تھا نہ میں بیلور کے شری کانتھ نا ئیک نا می نو جوان کے خلاف ایف ،آئی ،آر،درج کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ اکشے شٹی کے فیس بک پر ڈاکٹر امبیڈ کر کی تصویر شیر کر دی گئی تھی ،جس پر تبصرہ کر تے ہو ئے شری کانتھ نامی نو جوان نے ڈاکٹر امبیڈ کراور بھارت کے آئین کے تعلق سے تو ہین آمیز کلمات لکھے تھے ،جس کی بنا پر بر ہماور کے رہنے والے چندرا التھار نے برہماور پو لیس تھا نہ میں شکا یت درج کر تے ہو ئے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈ کر کے ساتھ ہندو ستا نی آئین کی بھی تو ہین کی گئی ہے ،جس کی بنا پر عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ئی گئی ہے،ان تمام وجو ہات کی بنا پر کیس درج کر لیا گیا ہے ،ملحوظ رہے کہ 14؍ اپریل یعنی ڈاکٹر امبیڈ کر کی جینتی کے مو قع پر یہ تبصرہ کیا گیا تھا ،پو لیس نے شکا یت درج کرنے کے بعد اس معا ملہ میں چھان بین شروع کر دی ہے 

تیز رفتار با ئیک حا دثہ کا شکار۔۔۔ایک ہلاک جب کہ دوسرا زخمی

بنٹوال۔18؍ اپریل ۔2017،(فکرو خبر نیوز)تیز رفتار بائیک کے بے قا بو ہو نے کے نتیجہ میں ایک شخص کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،جب کہ دوسرا زخمی بتا یا جا رہا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ مو گر ناڈ کے میل کار گا وں کے رہنے والے ملیرین ڈیسوزا کے لڑکے ولسن ڈیسوزا کی شناخت مہلوک کے طور پر کر لی گئی ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ ونود ولسن ڈیسوزا اپنی چھٹی گذار نے کے لئے مسقط سے اپنے شہر آیا ہوا تھا،آج صبح وہ اپنی جوا نی کے نشہ میں تیز رفتا ری کے ساتھ با ئیک پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ اچا نک تیز رفتاری کی بنا پر با ئیک پر سے اس کا کنٹرول ختم ہو گیا ،اور وہ سیدھے اپنے ہی محلہ کی ایک دیوار سے جا ٹکر ا یا ،سخت ترین زخمی ہو نے کی بنا پر ان کو اسپتال لے جا یا رہا تھا کہ درمیان راستہ ہی وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے اس دنیا سے چل بسا ،جب کہ وہاں پر کھڑا ایک دوسرا شخص بھی اس حملہ کا شکار ہو کر زخمی ہو گیا،بنٹوال پو لیس تھا نہ میں کیس درج کر لیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا