English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدرسہ خیر العلوم بھٹکل کی جانب سے پہلے حافظِ قرآن کے لیے اعزازی نشست کاانعقاد

مولانا محمد صادق اکرمی ندوی نے کہا کہ ختم قرآن کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں فرشتے دعا کرتے ہیں ، اس اہم موقع پر ہم سب کو جنت کی تمنا کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ کو راضی کرتے ہوئے دنیا کی محبت کا زنگ اپنے دل سے دور کرنا چاہیے۔ اس موقع پر مولانا محمد جعفر فقیہ بھاؤ ندوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید اس کام کو آگے بڑھانے کی بات کہی۔ مولانا عبدالمغنی اکرمی ندوی کی ترتیب دی گئی نظم محمد زفیف شنگیری نے پیش کی۔ جلسہ کے نظامت کے فرائض مولانا طارق اکرمی نے انجام دئیے ۔

مزید پڑھئے

بھٹکل : آج صبح ساگرروڈ پر پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق ،

حادثہ کے بعد پچھلی سیٹ پر سوار عبیر گوائی اور رزان موٹیا نے ایک دوسری کار کو روک کر اس کے ڈرائیو رکی مدد سے ایمولنس بلوائی اور زخمی نواز کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اڈپی کے آدرشا اسپتال منتقل کیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ رات قریب ایک بجے یہ شہر سے روانہ ہوئے تھے اور صبح چار بجے یہ سڑک حادثہ پیش آیا۔ پوسٹ مارٹم سے فراغت کے بعد سیفان کو بعد نمازِ ظہردفن کیا گیا جبکہ نواز ملپا کی تدفین رات میں متوقع

مزید پڑھئے

منکی کے سمندر سے انجان لاش بازیافت (مزید ساحلی خبریں)

اسقاطِ حمل کے الزام میں ڈاکٹر کو بلیک میل کرنے کی کوشش  ملزمین نے دس لاکھ روپئے کا کیا مطالبہ  بنگلور 28؍ اپریل 2017(فکروخبرنیوز)ایک ڈاکٹر جوڑے کو بلیک میل کرنے کے الزام میں پولیس کی جانب سے چار ملزمین کو حراست میں لیے جانے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ایک ڈاکٹر جوڑے کو لاکا سندرا میں واقع ان کے نرسنگ ہوم میںغیر قانونی طور پر اسقاط حمل کا الزام لگاکر انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ملزمین نے خود کو ہیومن رائٹس کارکنان کے طور پر اپنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 379 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا