English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حفاظ کے اعزاز میں سجی تہنیتی تقریب

share with us

اس جلسہ کے لیے مولانا سید احمد سالک ندوی کی ترتیب دی گئی نظم محمد زفیف شینگیری نے اپنے مترنم آواز میں پیش کی ، اس کے علاوہ عبداللہ رازی نے بھی قرآن پر ایک نظم پیش کرتے ہوئے حاضرین سے داد تحسین حاصل کی ۔ بانی وصدرِ جامعہ محترم جناب ڈاکٹر علی صاحب ملپا کے دعائیہ کلمات پر یہ نورانی محفل اپنے اختتام کو پہنچی۔ملحوظ رہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے پچیس ، مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی سے تین ، مکتب جامعہ اسلامیہ کارگیدے سے تین اور مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار سے دو طلباء نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی۔ 
اسٹیج پر نائب صدر جامعہ مولانا محمد اقبال ملا ندوی ، نائب صدر جامعہ مولانا محمد صادق اکرمی ندوی ، نائب ناظم مولانا طلحہ رکن الدین ندوی ، مولانا عبدالعلیم قاسمی اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ 
امسال حفظ قرآن مکمل کرنے والے طلباء کے اسماء گرامی 
احمد فارس بن باشاہ صاحب شیخ 
محمد انیق ابن امجد حسین کاڑلی 
محمد عیسیٰ بن ارشد حسین شاہ بندری 
نثار احمدابن نثار احمد شریف 
عبدالرحمن ابن عبدالغنی صوبیدار 
امیر حمزہ ابن حسن شبر بڈھن 
محمد عادل ابن عبدالعلیم صاحب سمسی 
محمد صہیب ابن نظام الدین بلگی 
سید رویم ابن سید سمیع اللہ برماور 
نصیر احمد بن نثار خلیفہ 
عبدالنافع نعمان بن نذیر سرسی 
عکاشہ بن عزیز الرحمن رکن الدین 
ادیب بن عبدالماجد رکن الدین 
عزیز بن عبدالغفور رکن الدین 
محمد مفیض بن الیاس تار 
محمد زفاف بن محمد زبیر آرمار 
عبدالحلیم بن ضیاء اللہ ڈی ایف 
ابراہیم بن فیصل عابدہ 
عبداللہ انیس بن شریف مختصر 
محمد فوزان ابن محمد ندیم صاحب کوبٹے 
محمد رابع ابن مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی 
انعام الحسن ابن عبدالرؤوف گوائی 

مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل 
سید احمد رائف ابن سید عبدالمتعالی ایس کے 
عبید الرحمن ابن محمد امین رکن الدین 
محمد ارشد ابن دستگیر گلو باشاہ 

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگیدے 
محمد سدید ابن عارف سمیر سعدا 
صالح ابن محمد جاوید قاسمجی 
محمد سالف ابن فیاض ادیاور 

مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار 
محمد حسن بن عبدالعظیم ڈی ایف 
حمزہ بن عبدالباری ڈی ایف 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا