English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکِ ہند کے سطح پر منعقدہ مقالہ نگاری میں مولانا فیصل آرمار ندوی بھٹکلی کی نمایاں کامیابی

share with us

جس میں ماشاء اللہ مولانا موصوف نے اول مقام حاصل کیا تھا اور انہیں مکہ مکرمہ میں ایوراڈ سے نوازا گیا تھا۔ مولانا موصوف برصغیر میں ایک مصنف اور محقق کے نام سے معروف مشہور ہیں ، اس سے قبل بھی ان کو تحقیقی و تصنیفی میدان میں کئی ایوارڈ مل چکے ہیں ، مولانا موصوف کی ایک اور کامیابی پر ادارہ فکروخبر بھٹکل، جامعہ اسلامیہ بھٹکل ، مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل اور علی پبلک اسکول بھٹکل تہہ دل سے مولانا کی خدمت میں مبارکبادی پیش کرتے ہیں، اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے مزید علمی اور تحقیقی کام لیں ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا