English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ :ملزم پولیس حراست میں (مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

لیکن اب تک اس بات کا خلاصہ نہیں ہوسکا ہے کہ جگدیش کی موت قتل سے ہوئی ہے یا پھر اس نے خودکشی کی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جگدیش کی موت واقع ہونے سے قبل وہ نشہ میں تھا، پولیس اس پورے معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جگدیش کی موت کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی سوشیل میڈیا میں بڑھتی ہی جارہی ہے۔  روڈ پر خنجر ، کپڑے اور دو بائک برآمد : قتل کے بعد اشیاء کو چھوڑ کر فرار ہونے کا شبہ وٹال 24؍ اپریل 2017(فکروخبرنیوز) کروپاڑی گرام پنچایت کے نائب صدر عبدالجلیل کی قتل کی واردات کے

مزید پڑھئے

روٹری کلب کے تعاون انجمن انجینئرنگ کالج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

مزید پڑھئے

تیراکی کے غرض سے سمندر میں اُترا شخص موجوں کے حوالے:ہلاک(مزید اہم ترین خبریں)

دوست نے دوست کا کیابھیانک قتل کا سر گوڈ ۔24؍ اپریل ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)کا سر گوڈ کے رہنے والے ایک شخص کے ساتھ وحشیا نہ سلوک کر تے ہوئے کل رات اس کا بھیا نک طور پر قتل کر دیا گیا ہے ،مہلوک کی شنا خت ککے بیٹو کے آصف (28)کے طور پر کر لی گئی ہے ،حیران کر نے والی بات یہ ہے کہ آصف کا قا تل اسی کا دوست نواز (21) ہے ،جو کہ کمبلے مو گرل کا رہنے والا ہے ،کہا گیا ہے کہ آصف اپنے دیگر چار سا تھیوں کے ساتھ کئی سالوں سے کر پارمباکے علا قہ میں کیٹرنگ کا کام کرکے اپنی معا شی ضرورت پو را کر رہا تھا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 377 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا