English   /   Kannada   /   Nawayathi

نوائطی ادب کو فروغ دینے میں اہم کر درا ادا کر نے پر جناب سید اشرف بر ماور صاحب کے اعزاز میں خو بصورت مشا عرہ کا انعقاد

share with us

جناب صادق نوید ،جناب الیاس سنہری آفاق،جناب مصطفی تابش،جناب حنیف شاہ شبنم اورجناب عبد اللہ رفیق وغیرھم نے اپنے کلام سنا کر داد و تحسین حاصل کی۔جب کہ اسٹیج پر ایڈیٹر نقش نوائط جناب عبد العلیم قاسمی،جناب جا وید حسین آرمار،تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھرو ری اور جناب مٹا صادق صاحب وغیرہ مو جود تھے ،واضح رہے کہ نظامت کے فرائض کنوینر مشا عرہ جناب عفان صاحب بافقی نے بہت ہی بہترین انداز میں انجام دئے۔

بیٹے کی جان بچا تے بچاتے ماں بھی ڈوب گئی 

اڈپی۔25؍ اپریل۔2017۔(فکرو خبر نیوز)تیس سالہ عورت کے اپنے پا نچ سالہ لڑکے سمیت پا نی کے ایک حوض میں ڈوب کر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،یہ حا دثہ آج صبح پا ڈو ایلور نا می علاقہ میں پیش آیا ہے ،مہلو کین کی شنا خت نیلما اور اس کے پا نچ سالہ بیٹے ہنو منتھپا کے طور پر کر لی گئی ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ نیلما ایک حوض پر کپڑے دھو رہی تھی کہ دریں اثناء اس کا بیٹا کھیلتے کھیلتے حوض میں گر گیا ،بیٹے کی جان کو خطرہ میں دیکھتے ہو ئے ماں بھی پا نی میں کود گئی تا کہ کسی طرح بچے کی جان بچا ئی جا سکی ،لیکن بد قسمتی سے بچے کی جان بچا نے کے لئے پا نی میں اتر نے والی ماں کی زندگی بھی خطرہ میں پڑ گئی ،لیکن ہر ممکنہ کو شش کے باو جود نہ وہ اپنی جان بچا نے میں کامیاب ہو ئی اور نہ بچے کی ،پھر بعد میں مقا می ما ہرین تیراک کی مدد سے ان دو نوں کی لاش کو پا نی سے نکا لا گیا ، منی پال پو لیس اسٹیشن میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا