English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل :مٹھلی کے رہائیشیوں نے سرکاری اسکول کے تعمیراتی کاموں کے لیے رکن اسمبلی کو پیش کی یادداشت (مزید خبریں)

ماں اور دوبیٹیاں تالاب میں ڈوب کر ہلاک  کنداپور 31؍ مئی 2017(فکروخبرنیوز) ماں اپنی دو بیٹیوں سمیت تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات کوٹا پولیس تھانہ حدود کے بیلور نامی علاقہ میں پیش آئی ہے۔ مہلوکین کی شناخت بھارتی شیٹی (45)پرتھوی (21) اور پرجانا شیٹی (19) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماں نے دھان (چاول) چھ بوریوں میں بھر کر تالاب کے کنارے رکھے تھے ، بارش کی وجہ سے بیچ ضائع ہونے کے ڈر سے کل شام یہ تینوں بوریاں واپس لانے کے لیے گئے ، اس دوران بھارتی پیر پھسلنے کی

مزید پڑھئے

چیتے نے کیا گا ئے پر حملہ،گا ئے کو بچا نے کے چکر میں آدمی زخمی(مزید ساحلی خبریں )

جہاں پر وہ چیتا چھپا ہوا تھا ،اور گا ئے پر حملہ آور ہو نے کے لئے مو قع کی تاک میں تھا ،مو قع ملتے ہی وہ گا ئے پر جھپٹ پڑا اور اس کو کھا نے کی کو شش کی ،پھر محکمہ جنگلات کے آفیسران کو اس سلسلہ میں مطلع کیا گیا تو وہ لوگ جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئے ،اور چیتے کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ،جو شدید زخمی ہو کر زمین پر پڑ اہوا تھا ۔ پو لیس کی طرف سے چھا پہ،جسم فرو شی کے دھندے میں ملوث تین افرد گرفتار منگلور۔31؍ مئی۔2017۔(فکرو خبر نیوز)کو ڈیل بیل میں مو جود ایک اپارٹمنٹ میں پو لیس کی طرف سے ہو ئے

مزید پڑھئے

آن لائن دوائی خریدی کی مخالفت میں ملک بھر میں میڈیکل دکانیں بند

انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کی وجہ سے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آن لائن دوائی کی خریداری پر فوری طور پر روک لگائی جائے ۔ ملحوظ رہے کہ تعلقہ سمیت ضلع کے دیگر اضلاع میں بھی میڈیکل بند رہے ، اس کے ساتھ ساتھ اڈپی اور منگلور میں میڈیکل بند رہنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 375 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا