English   /   Kannada   /   Nawayathi

چیتے نے کیا گا ئے پر حملہ،گا ئے کو بچا نے کے چکر میں آدمی زخمی(مزید ساحلی خبریں )

share with us

جہاں پر وہ چیتا چھپا ہوا تھا ،اور گا ئے پر حملہ آور ہو نے کے لئے مو قع کی تاک میں تھا ،مو قع ملتے ہی وہ گا ئے پر جھپٹ پڑا اور اس کو کھا نے کی کو شش کی ،پھر محکمہ جنگلات کے آفیسران کو اس سلسلہ میں مطلع کیا گیا تو وہ لوگ جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئے ،اور چیتے کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ،جو شدید زخمی ہو کر زمین پر پڑ اہوا تھا ۔

پو لیس کی طرف سے چھا پہ،جسم فرو شی کے دھندے میں ملوث تین افرد گرفتار

منگلور۔31؍ مئی۔2017۔(فکرو خبر نیوز)کو ڈیل بیل میں مو جود ایک اپارٹمنٹ میں پو لیس کی طرف سے ہو ئے چھا پہ میں جسم فو شی کے دھندے میں ملوث تین لو گوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،جن میں دو عو رتیں بھی شا مل ہیں ،جب کہ دیگر دو عورتوں کو بچا لیا گیا ہے ،ملزمان کی شنا خت رمیش،سری نواس شیریا،اور اگنیس کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ پو لیس کو جب مطلع کیا گیا کہ مذکو رہ اپارتمنٹ میں جسم فروشی کا دھندہ بڑے زور وشور سے کیا جا رہا ہے ،اور عورتوں کی عزت کو لوٹا جا رہا ہے تو پو لیس نے اس سلسلہ میں تحقیق کی اور پو رے منصو بہ کے ساتھ پو لیس افسران کی ٹیم نے چھا پہ ما را تو دو عورتوں سمیت تین لو گوں کی گرفتاری عمل میں آئی ، اور اس کے ساتھ ساتھ دو عورتوں کو ان کے چنگل سے آزاد کیا گیا ،اور محفوظ طر یقہ سے انکو بچا لیا گیا ،کہا گیا ہے کہ اس دھندہ میں اور کئی سارے لوگ شریک ہیں ،جن کے با رے میں پو لیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے ،منگلور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا