English   /   Kannada   /   Nawayathi

انجمن حا مئی مسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس کا انعقاد

share with us

جس کا ذمہ داران نے بہتریں انداز میں جواب دے کر سامعین کو مطمئن کیا ،اخیر میں صدر انجمن جناب عبدا ر حیم جو کا کوکے صدارتی خطا ب کے بعد دعا ئیہ کلمات پر یہ نشتدو پہر قریب01:15اختتام پذیر ہو ئے ،ملحوظ رہے کہ اس نشست میں انجمن کے تقریبا سو ممبران نے شرکت کر تے ہو ئے انجمن سے اپنی وابستگی کا ثبوت پیش کیا ،اس مو قع پر صدر اور سکریٹری کے علاوہ انجمن کے دیگر عہدیداران بھی مو جود تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا