English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور،ڈاکٹر پر ہو ئے حملہ کے خلاف انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کی جا نب سے احتجاج

share with us

البتہ آئی،سی ،یو،اور ایمر جنسی مر یضوں کے لئے اس سلسلہ میں مکمل سہو لیات دستیاب ہونگی،اور ان کے لئے پو رے دن ڈاکٹر مو جود رہیں گی ،جب کہ اس کے علاوہ دیگر مریضوں کے لئے پیر کے دن ڈاکٹر کی خدمات مہیا نہیں کی جا ئیگی ،مزید انھوں نے یہ بھی کہا کہ کل صبح منعقد ہو نے والی اس ریلی میں تمام ڈاکٹر شر کت کر ین غے ،اور یہ ریلی امبیڈ کر سر کل سے نکلتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کے آفس تک جا ئیگی ،ملحوظ رہے کہ دو دن وبل اینو پو یا اسپتال میں ایک مریض کی موت پر ڈاکٹر پر لا پر واہی برتنے کا الزام لگا تے ہو ئے اینو پو یا اسپتال کے سینئر ڈاکٹر ابھجیت کو اغوا کر نے کی کو شش کر تے ہو ئے اس پر قا تلا نہ حملہ کیا گیا تھا ،جس کی بنا پر اینڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کی جانب سے اس وقعہ کے خلاف سخت نو ٹس لیتے ہو ئے "ڈاکٹر وں پرہو نے والے ظلم کو ختم کرو" کے بینر کے تحت احتجاج کر تے ہو ئے کل دکشنا کنڑا اور اڈپی میں ڈاکٹروں کی طرف سے بند منا یا جا رہا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا