English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شاہ ولی اللہ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈوں کا اعلان(مزید اہم ترین خبریں)

شاہ ولی اللہ کمیٹی کے ممبر سکریٹری پروفیسر اشتیاق دانش کے مطابق آئی او ایس نے 1999سے شاہ ولی اللہ ایوارڈ کا سلسلہ شروع کیا ہے جو کہ ایک لاکھ روپے پر مشتمل ہے اس کا پہلا ایوارڈ مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ معروف علی میاں کو دیا گیا۔ دوسرا یوارڈ 2000میں فقہ اسلامی پر مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمیؒ ، تیسرا ایوارڈ 2001میں اسلامی معاشیات پر پروفیسر محمد نجات اللہ صدیقی، چوتھا ایوارڈ 2002میں قرآنی علوم میں مولانا شہاب الدین ندوی، پانچواں ایوارڈ 2003میں اسلامی تاریخ نویسی پر

مزید پڑھئے

آئی اے ایس آفیسر کی مشتبہ موت: ریاستی حکومت کے شرائط :سی بی آئی کا جانچ سے انکار (مزید اہم ترین خبریں)

کئی دن تک حکومت کے ایوانوں کے اجلاس میں اس تعلق سے کارروائی ٹھپ ہوئی اور بڑھتے ہوئے احتجاج کو دیکھتے ہوئے ایک ہفتہ کے بعد حکومت نے معاملہ کی جانچ کیلئے سی بی آئی کو سوپنے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل معاملے کی جانچ سی آئی ڈی کو سونپی گئی تھی ‘لیکن کورٹ نے سی بی آئی کی عبوری رپورٹ کے عام کرنے پر روک لگادی تھی ۔ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے اس ضمن میں ریاستی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کو واپس کردیا ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ وہ طے وقت کی حد میں تحقیقات مکمل کرنے کی شرط کو نہیں

مزید پڑھئے

شال پوشی اور تہنیتی پروگرام کی خبروں کو چھوڑ کر کچھ سماجی خبریں بھی شائع کریں(مزید بیدر کی خبریں )

انہوں نے مزید کہاکہ محکمۂ اطلاعات اردو ڈیسک ایک ہفتے کے اندر قائم کرنے کے لیے تیار ہے جس کے لیے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بھی اجازت دے دی ہے ۔ محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے ڈائرکٹر وشو کمار نے اس سمینار کے انعقاد پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تعمیر میں مسلمانوں کو بڑا اہم کردار رہا ہے۔ اردو اخبارات کے مسائل بہت سارے ہیں جن کو پورا کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وہ ضرور کوششیں کریں۔ موصوف نے کہا کہ اردو رپوٹرس کے جو مقام ملنا چاہیے وہ نہیں مل پایا ہے ۔ جناب عتیق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 310 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا