English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اُردو کے ساتھ سوتیلا سلوک:بیدر بلدیہ میں اُٹھایا گیا سوال(مزید خبریں)

جبکہ گزشتہ جنرل باڈی اجلا س میں مجلس اتحاد لمسلمین نے اس بات کا پُرزور مطالبہ کیا تھا کہ اگلی جنرل باڈی اجلا س کی نوٹس اور اُس سے متعلق ضروری دستاویزات اُردو میں فراہم کی جائیں کیونکہ مجلسِ بلدیہ بیدر میں 40فیصد سے زیادہ اُردو سے واقف نمائندے موجود ہیں مجلسی رکن بلدیہ جناب عبدالعزیز منا نے اس مطالبہ پر عدم عمل آوری پر تنقید کی اور کہا کہ اُردو زبان پر عمل آوری سے متعلق سپریم کورٹ کی رولنگ اور ڈپٹی کمشنر کی اس ضمن میں ہدایت کے دستاویزات کی نقولات کمشنر بلدیہ اور چیر

مزید پڑھئے

گئو کشی قانون کے تحت مہاراشٹر میں پہلا معاملہ درج کیا گیا (مزید اہم ترین خبریں )

اجتماعی مقامات سے غیر قانونی قبضہ ہٹایا جائے  بارہ بنکی۔29مارچ(فکروخبر/ذرائع)عام آدمی پارٹی کی جانب سے ضلع مجسٹریٹ کوعرضداشت دے کرمیونسپل بورڈ کیمپس کوسیاسی پروگراموں سے دوررکھنے کے علاوہ اجتماعی مقامات سے غیر قانونی قبضہ ہٹانے کامطالبہ کیاگیا ہے ۔پارٹی کے کنوینر رتیش مشرانے بتایا کہ شہر کے بازاروں کے قریب پروگراموں کے انعقادسے عوامی زندگی مفلوج ہوجاتی ہے۔ ضلع وخاتون اسپتال کے علاوہ مختلف پرائیوٹ اسپتالوں میں آنے جانے والے مریضوں کو مشکلات کاسامنا

مزید پڑھئے

مورخہ11؍اپریل سے 30؍اپریل تک پوری ریاست میں عوام کی سماجی اور تعلیمی معیار جانچنے کیلئے سروے شروع(مزید خبریں)

انھو ں نے کرناٹک ریاستی اقلیتی کمیشن کی جانب سے ریاست کے تمام اقلیتوں سے اپیل کرتے ہوّے کہا کہ جب حکومت کے عہدیدار سروے کیلئے آپ کے گھر آئیں گے تو برائے مہربانی ان کو پوری طرح صحیح معلومات فراہم کریں جس سے اقلیتوں کی معاشی ‘سماجی اور تعلیمی معیار کا جائزہ صحیح طورپر ہو ‘تاکہ سروے کی بنیاد ہی پر آئندہ کی تمام فلاح و بہبود اور تعلیمی اسکیمات میں اقلیتوں کو برابر کا حصہ ملے ‘اور اقلیتوں کو سماجی انصاف ملے۔ لہذا ریاستِ کرناٹک کے تمام سماجی‘ تعلیمی اداروں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 309 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا