English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا انظر شاہ قاسمی اینٹی ٹیررسیل، دہلی کی حراست میں

share with us

بتایاجارہاہے کہ ابھی کچھ دن پہلے بھی انظرشاہ نے ایک بیان دیا تھا جو تنازع کا سبب بنا ، فی الحال دہلی کے مجسٹریٹ عدالت میں پیش کرنے کے بعد عدالت نے ان کو تحقیقات کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا ہے ، میڈیا میں ہمیشہ کی طرح اس گرفتاری کے بعد ایک بار پھر مدرسہ ،علماء اور مساجد کے ائمہ کو کھینچے کی کوشش کی جارہی ہے ، جب کہ اس گرفتاری عام مسلم عوام کو جہاں تشویش میں مبتلا کردیا ہے وہیں اپنے پیچھے کئی سوال کھڑا کردیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا