English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہندوتوا کو بے نقاب کرنے والی سینئر جرنلسٹ گوری لنکیش کا قتل

اس کے علاوہ وہ دیگر کئی پبلیکیشنس کی مالک بھی تھیں۔ آر کے دتہ نے بتایا کہ لنکیش نے اُن سے کئی مرتبہ ملاقات کی لیکن کبھی اپنی زندگی کو لاحق خطرے کے بارے میں نہیں بتایا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اس ہلاکت کے سلسلے میں کن پر شبہ کیا جارہا ہے تو انہوں نے اپنی رائے  دینے  سے انکار کیا اور کہا کہ پہلے تحقیقات ہونے دیجئے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے اس واقعہ کی مذمت کی اور اسے افسوسناک قرار دیا۔ گوری لنکیش کو بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرہلاد جوشی کی جانب سے ان کی میگزین

مزید پڑھئے

بی جے پی بجرنگ دل کارکنوں نے بیف کی افواہوں پر مسلم خاندان کا کیاگھیراؤ

سہارا پولیس اسٹیشن کے ایک افیسر نے ائی اے این ایس کو بتایا ک گائے کاٹنے کی افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلی جس کے بعد پڑوسی گاؤں کے کچھ لوگوں ے مسلم خاندان کے گھر کو گھیر لیا۔پولیس کو اس اطلاع ملتے ہی وہ موقع پر پہنچ گی اور برہم گاؤں کو سمجھا مانا کر وہاں سے روانہ کردیا اور بھروسہ دلایا کہ خاطیوں کے خلاف کڑی کاروائی کی جائے گی۔تاہم ایک مجالس مقامی کے منتخب نمائندے نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کے وعدے پر بتایا کہ پولیس کے آنے سے قبل بجرنگ دل اور بی جے پی کے کارکنوں نے مذکورہ

مزید پڑھئے

اترپردیش کے اندرسڑکوں پرآوارہ گھومنے والے جانوروں کی لڑائی میں سترہ سالہ کے لڑکی کی جان گئی

انہوں نے کہاکہ 146146 جب وہ اپنے راستے پر تھیں۔ وہ خود کوبچانے کی کوشش کررہے تھی145 تب ہی اس کو ایک بیل کا دھکا لگا اور سڑک پر گر گئی اسی دوران یوپی روڈ ویز کی گاڑی اس پر سے گذر گئی 145145۔ایچ ٹی کی خبر ہے کہ تاہم موقع پر کھڑ ے لوگ زخمی حالت میں سڑک پر پڑی لڑکی کو اٹھاکر اسپتال لے جانے کے بجائے واقعہ کی منظر کشی میں مصروف ہوگئے۔کچھ معمر لوگ اور پولیس والوں نے کسی طرح ایک اٹورکشا کا انتظام کرکے لڑکی کو اسپتال لے جانے کاکام کیا جہاں پر ڈاکٹرس نے لڑکی کو مردہ قراردیا۔شکلہ نے کہاکہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 270 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا