English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ٹرین کے ہر کوچ سے ہٹا یا جائے گا ایک ایک بیت الخلا

اس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں کنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل نے بھی اپنی رپورٹ میں اسے صحت اور حفظان صحت کے لحاظ سے غلط بتایا تھا۔ ریلوے کے مطابق ہر کوچ سے ایک ایک بیت الخلا ہٹا کر وہاں کیٹرنگ سے وابستہ اشیاء کو رکھنے کے لئے جگہ بنائی جائے گی۔ہندوستانی ریلوے نے 13 جون کو مشن ریٹرو فٹمینٹ نے شروع کیا ہے۔ اس کے تحت ریلوے کے پرانے آئی سی ایف ڈیزائن کے ڈبوں کو جدید اور محفوظ بنایا جا رہا ہے۔ ریلوے میں فی الحال اس طرح کی تقریبا 40 ہزار بوگیاں موجود ہیں۔ ان تمام کو اگلے

مزید پڑھئے

ڈی کے شیوکمار کے خلاف کارروائی دراصل کانگریس کے خلاف کارروائی ہے۔ عبیداللہ شریف

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایاکہ کے پی سی سی صدر، کارگذار صدر اور تشہیری کمیٹی میں کسی بھی مسلم کو نہیں دیاگیا اس کااحساس ہمیں ہے ، ہر جگہ سے یہ مطالبہ ہورہاہے ۔ تاہم کے پی سی سی میں 12مسلمانوں کو عہدے دئے گئے ہیں ۔دوزبانوں کے فارمولے پر کانگریس نے اپناقدم تونہیں بڑھا دیاکیونکہ سہ لسانی فارمولہ پنڈت نہرو اور کانگریس کی دین ہے ۔ اور سدرامیاء جی اس فارمولہ سے پلٹ رہے ہیں۔ جواب میں بتایاکہ دوزبانوں کافارمولہ ٹھیک نہیں ہے۔اگر سدرامیاء وزیراعلیٰ دوزبانوں کے فارمولے

مزید پڑھئے

کانگریس حکومت کے وزیرڈی کے شیو کمار ڈی کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ 5کروڑ روپیے برآمد

معلومات کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے افسران ریسارٹ پر موجود ہیں لیکن وہاں پر کوئی سرچ آپریشن نہیں کیاگیا‘وہیں محکمہ نے ان کی دہلی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا جہاں سے5کروڑ روپیے برآمد کئے ہیں۔اس کے علاوہ مسٹرشیو کمار کے سدشیونگر کے کنک پور علاقے میں رہائش گاہ پر بھی انکم ٹیکس کی ٹیم نے چھاپہ مارا ہے۔سی آر پی ایف کے جوان بھی اس چھاپہ کے دوران موجود تھے۔ غور طلب ہے کہ ڈی کے شیو کمار کو ہی گجرات کانگریس کے ممبرانِ اسمبلی کوٹہرانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ان ریسارٹ پر ہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 271 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا