English   /   Kannada   /   Nawayathi

رام رہیم:راست مباحثہ میں سماجی جہدکار پوجا بھوکھانڈے کی بی جے پی قائدین پر برہمی

share with us

انہوں نے مزیدکہاکہ وجئے مالیا کو جس طرح ملک کے باہر بھاگنے کا موقع فراہم کیاگیا ہے اسی طرح گرومیت کو بھی بھگانے کی کوشش کی گئی۔بی جے پی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہو ں نے سوال کیا کہ حکومت کیا کررہی ہے ان تمام لڑکیوں کے لئے جو اشرموں میں جنسی استحصال کا سامناکررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں ووٹوں کی ان سے بھیک مانگتے ہیں اور بعد میں اس قسم کے بابا ایسے گھنونے جرم کرتے ہیں۔۔حکومت کو شرم آنی چاہئے جو ایسے باباؤں کے بڑے بڑے اشرموں کو ٹیکس فری کردیتے ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا