English   /   Kannada   /   Nawayathi

اترپردیش کے اندرسڑکوں پرآوارہ گھومنے والے جانوروں کی لڑائی میں سترہ سالہ کے لڑکی کی جان گئی

share with us

انہوں نے کہاکہ 146146 جب وہ اپنے راستے پر تھیں۔ وہ خود کوبچانے کی کوشش کررہے تھی145 تب ہی اس کو ایک بیل کا دھکا لگا اور سڑک پر گر گئی اسی دوران یوپی روڈ ویز کی گاڑی اس پر سے گذر گئی 145145۔ایچ ٹی کی خبر ہے کہ تاہم موقع پر کھڑ ے لوگ زخمی حالت میں سڑک پر پڑی لڑکی کو اٹھاکر اسپتال لے جانے کے بجائے واقعہ کی منظر کشی میں مصروف ہوگئے۔کچھ معمر لوگ اور پولیس والوں نے کسی طرح ایک اٹورکشا کا انتظام کرکے لڑکی کو اسپتال لے جانے کاکام کیا جہاں پر ڈاکٹرس نے لڑکی کو مردہ قراردیا۔
شکلہ نے کہاکہ جن لوگوں کے واقعہ کی منظر کشی کرکے ویڈیو سوشیل میڈیا پر شیئر کیا ہے ان کی شناخت کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ146146 یہ قانون ہے کہ کسی بھی زخمی فرد کو طبی نگہداشت کے لئے فوری اسپتال منتقل کیاجائے145145۔
اس ضمن میں ایک ایف ائی آر درج کیاگیا ہے۔ سڑک کے کنارے ایک کوڑے دن مقامی انتظامیہ کی جانب سے نصب کیاگیا ہے جو آوارہ جانوروں کی عام جگہ بن گئی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا