English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کیرالا میں بیف کا استعمال جاری رہیگا: وزیر سیاحت کننتھانم

کننتھانمنے کہاکہ گوا کے چیف منسٹر کی حیثیت سے منوہر پاریکر نے کہا تھا کہ اُن کی ریاست میں بیف کا استعمال ہوتا رہے گا ۔ بالکل اسی طرح کیرالا میں بھی اس (بڑے جانور کے گوشت ) کا استعمال ہوتا رہے گا انھوں نے کہاکہ بی جے پی نے کبھی بھی نہیں کہا اور یہ فیصلہ نہیں دیا کہ بیف نہیں کھایا جاسکتا ۔ ہم کسی بھی مقام پر غذائی عادات و اطوار پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرتے ۔ یہ عوام پر منحصر ہے کہ اپنی پسند کے مطابق فیصلہ کریں ۔ کننتھانم نے کہاکہ گوا جیسی بی جے پی کے زیراقتدار ریاست میں بیف

مزید پڑھئے

ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کا متنازع بیان ، ممبئی میں سیلاب کیلئے شمالی ہندوستانیوں کو بتایا ذمہ دار

شیو سینا کے یووا سینا کے سربراہ آدتیہ ٹھاکرے نے ٹویٹ کیا کہ سیلاب کیلئے پلاسٹک کو ذمہ دار ہے اور اس کی وجہ سے شہر ڈوب گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں انہوں نے میئر سے بات چیت بھی کی ہے اور اس بابت قانون سازی کیلئے کہا ہے۔آدتیہ کے والد ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ممبئی کے لوگ چیونگم زیادہ کھاتے ہیں ، اس لئے شہر میں سیلاب آگیا ۔ انہوں نے کہا کہ سنگا پور کی طرح ممبئی میں بھی چیونگم کو لے کر قانون سازی کی ضرورت ہے اور اس کو بند کیا جانا چاہئے۔ادھو ٹھاکرے کے چچا زاد بھائی راج

مزید پڑھئے

کنڑا ساہتیہ پریشد کے صدر سریش چن شٹی کی اردو تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

اس ملاقات کے دوران انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کونسل ، محمدعلیم الدین فاؤنڈیشن ، حیدرآباد کرناٹک سوشیل ڈیولپمنٹ فورم ، آل انڈیا اینٹی کرپشن کمیٹی ، سندھے چیرٹیبل ٹرسٹ، صوفیاء مشائخ کمیٹی وغیرہ کے ذمہ داران شیخ عابدعلی ، محمداسدالدین، فراست علی ایڈوکیٹ، عظیم بادشاہ بھالکی ، انجینئر مبشرسندھے ، سید شاہ محمدغوث قادری وغیرہ موجودتھے۔ سریش چن شٹی صدر کاساپا ضلع بیدر کی پہلی دفعہ آمدپر یاران ادب نے ان کی شالپوشی اور گلپوشی کی ۔ جس پر سریش چن شٹی نے شکریہ اداکیااور بتایاکہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 268 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا