English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات نافذ کرنے سے مودی حکومت کا انکار : یوگیندر یادو

ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات کے وقت ملک کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔ انہوں نے کسانوں کو پیداوار کی پوری قیمت اور انہیں سبھی طرح کے قرض سے چھٹکاراکا مطالبہ کیا۔ کسانوں کے ان ہی سب مطالبات کیلئے بہار کے ضلع چمپار ن سے تیسرے مرحلہ کی 146کسان مکتی یاترا145 شروع کی گئی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہےکہ پہلی بار ملک کے کسان اس تحریک سے بیدا ر ہورہے ہیں۔ مسٹر یادو نے کہا کہ ملک کی 150کسان تنظیموں کو ملاکر آل انڈیا فارمر زایکشن کوارڈی نیشن کمیٹی

مزید پڑھئے

ہادیہ۔ شیفین معاملہ میںسپریم کورٹ کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کا جائزہ لے گا

عدالت نے اس معاملے کی سماعت کے دوران کیرل ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک ہندو دوشیزہ اورمسلم نوجوان کے نکاح کوکالعدم کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھائے۔ عدالت عظمی نے سوال کیا کہ کیرل ہائی کورٹ نے دفعہ 226 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرکے ہندو لڑکی اکھیلا اشوکن(اب ہادیہ)اور مسلم نوجوان شیفین کے درمیان ہوئی شادی کو کالعدم کیسے کردیا۔ بنچ نے کہا کہ کوئی باپ اپنی چوبیس سال کی بیٹی کو اس کی نجی زندگی کے سلسلے میں دباو نہیں ڈال سکتا ۔ اکھیلا نے مذہب تبدیل کرکے اپنا نام ہادیہ رکھ

مزید پڑھئے

گوری لنکیش کے قاتلوں کی شناخت ہوگئی : وزیرداخلہ کرناٹک

انہوں نے کہاکہ اگر ہم غیرمصدقہ جانکاری او رشواہد کے ساتھ عدالت سے رجوع ہونگے تو عدالت میں رک نہیں سکیں گے۔ہماری ایس ائی ٹی شواہد جٹانے کاکام کررہی ہے۔ مذکورہ منسٹر نے 9ستمبر کے روز بھی کچھ اس قسم کا دعوی پیش کرتے ہوئے کہاتھا کہ ایس ائی ٹی نے چند شواہد اکٹھا کئے ہیں انہو ں نے امید ظاہر کی تھی کہ خاطی افراد بہت جلد ان کی گرفت میں ہونگے۔کرناٹک حکومت نے ائی جی پی ( انٹلیجنس) بی کے سنگھ کی قیادت میں ایس ائی ٹی کے قائم کرنے کا اعلان کیاتھا بی کے سنگھ نے گوری لنکیش کے قتل جس کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 267 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا