English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بائک چوری کے الزام میں پویس نے کیا دو ملزمین کو گرفتار (مزید ساحلی خبریں )

کار نے بائک سوار کو روند ڈالا بائک سوار موقعۂ واردات پر ہلاک، ایک شدید زخمی  پتور 05؍ فروری 2017(فکروخبرنیوز) مانی میسور روڈ پر کمبارا علاقہ کے قریب شیکا ملے پل کے قریب ایک کار نے بائک سوار کو روندنے کی وجہ سے بائک سوار کے موقعۂ واردات پر ہلاک ہونے کی واردات منظر عام پر آئی ہے۔ مہلوک بائک سوار کی شناخت آصف (18) مقیم میتھور ، بنٹوال کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف مزدوری کے بعد سلیا سے پتوربذریعہ ہونڈا ایکٹیوا کل شام آرہا تھا اس دوران پتور سے مڈی کیری جانے

مزید پڑھئے

گدگ : پولیس تحویل میں نوجوان لاری ڈرائیور کی موت کے بعد حالات کشیدہ (مزید ساحلی خبریں )

اعلیٰ افسران نے متعلقہ گاؤں میں پہنچ کر حالات قابو میں کرنے کی کوشش کی اور بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعیینات کرتے ہوئے امن بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے ۔  ایرایمبولینس کے ذریعہ پہلے مریض کو بلاری سے بنگلور منتقل کیا گیا  ایر ایمبولنس میں ابتدائی طبی امداد کی سہولیات بھی موجود  بنگلور 05؍ فروری 2017(فکروخبرنیوز) وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ایر ایمبولنس کے شروع کرنے کے اعلان کے ایک مہینہ بعد پہلی مرتبہ اس کا استعمال کرتے ہوئے ایک مریض کو بلاری سے بنگلور منتقل

مزید پڑھئے

علی پبلک اسکول میں پانچویں ، چھٹی اور ساتویں کے طلباء کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقاد (مزید ساحلی خبریں)

آج ہم ان بچوں کو کم عمری کی وجہ سے بچوں میں شمار کررہے ہیں لیکن یہی بچے کل جاکر قوم وملت کی رہبری کے لیے تیار ہوں گے۔ ملحوظ رہے کہ اس تقریری مقابلہ میں 110طلباء میں سے 51طلباء نے حصہ لیا جس میں سے منتخب کردہ طلباء کو تقریری مقابلہ میں شرکت کا موقع دیا گیا ۔ یاد رہے کہ اس کے دو روز قبل بھی نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں حکم کے فرائض مولانا سید فرقان مالکی ندوی ،مولانا سید حسن بافقیہ ندوی اور مولانا عبداللہ شریح کوبٹے ندوی نے انجام دئیے۔ مقابلہ میں شرکت کرنے والے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا