English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اڈپی : پولیس نے دو قتل وراداتوں کے معاملہ میں کئی افراد کوکیا گرفتار (مزید اہم ترین خبریں)

اس منصوبہ کے تعلق سے اس وقت پتہ چلا کہ جب میمبٹوسنتوش ، سنتوش رام ، سنتوش ماڈی ولا اور لاتیش پجاری بیلگاوی جیل میں سنتوش پجاری سے ملے اور وہاں قتل کا منصوبہ بنایا ۔ ایس پی نے مزید کہا کہ اس منصوبہ کو کامیاب کرنے کے لیے ایک لاکھ پچاس ہزار روپئے سجیت پنٹو نے سنتوش ماڈی والا کو دئیے۔ منصوبہ کے مطابق پروین کو ہری ایڈکا کے کوٹنا کٹے میں واقع دیا شراب خانہ میں بلایا گیا جب پروین وہاں پہنچا تو سنتوش رام اور لاتیش ہتھیار کے ساتھ آگے بڑھے ، پروین نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش تو

مزید پڑھئے

بہن کو ہراساں کئے جانے پر بہنوئی کا قتل ، چھ گھنٹہ کے اندر ہی مجرم پولس کی حراست میں (مزید خبریں)

ان کے اس حلیہ کو دیکھ کیمپس میں موجود لوگوں نے انہیں روک لیا ،اور پولس کو اس بات کی خبر کردی ،پولس کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے بعد پتہ چلا کہ یہ واردات خاندانی تنازعہ کی بناء پر انجام دی گئی تھی ،بتایا جا رہا ہے کہ شو کمار کی بہن کے ساتھ ہنومانتھ کی شادی کو سات سال ہوچکے تھے لیکن وہ برابر اسے ہراساں کئے جا رہا تھا ،اس پر بہن نے شیو کمارسے اس کی شکایت کی ، اسی بات سے مشتعل شیو کمار نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اسے قتل کر ڈالا ،دونوں نے پہلے تو مقتول کو کرناٹکا یونیورسٹی

مزید پڑھئے

جیٹ ایرویس نے منگلور سے شارجہ کی سرویس بندکردی (مزید ساحلی خبریں)

راجیش نامی شخص کا کہنا ہے کہ میں نے جب 7جنوری کو منگلور سے شارجہ کے لیے ٹکٹ بک کرنے کی کوشش کی تو جیٹ ایرویس کی ویب سائٹ تفصیلات فراہم نہیں کررہی تھی ، میں نے کسٹومر کیر کال کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ منگلور سے شارجہ کے لیے سرویس بند کردی گئی ہے ، جب ان سے پوچھا گیاکہ یہ سرویس کیوں بند کردی گئی تو ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ عوام کا ماننا ہے کہ یہ سرویس بند کرنے سے کافی لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرناپڑے گا وہیں دیگر لوگوں کا خیال ہے کہ مسافروں کی کمی کی وجہ سے جیٹ ایرویس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا