English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

قرآن کا معجزہ..........قرآنی آیات کی ورد کے ذریعہ مہلک ترین امراض کا علاج

جبکہ حکیم عبداللہ خود ایک نومسلم ہیں جنہوں نے 1982 میں اسلام قبول کیا تھا۔ ان کے اسلام قبول کرنے کی داستان بھی عجیب ہے خود انہیں کے بیان کے مطابق وہ ایک غیر مسلم دولتمند گھرانے میں پیدا ہوئے ان کا نام آنند کمار تھااور ان کے والد بھیم سین شٹی پتھی کونڈا بھگوت گیتا کے بہت بڑے عالم مانے جاتے تھے،حکیم عبداللہ ہندو دھرم میں مختلف تہذیبوں کو لے کرکشمکش میں مبتلا تھے بے چینی و بے اطمنانی کسی کروٹ سکون میسر نہیں کررہی تھی۔مسلسل6ماہ تک دن رات سوچتے رہے، اور حقیقی مذہب کے جستجو

مزید پڑھئے

بھوپال مساجد کمیٹی کے فتوؤں پر پابندی سپریم کورٹ میں کالعدم

چاہے وہ فتویٰ مذہبی نوعیت کا یا کسی دوسرے معاملے سے متعلق ہو۔ کسی برادری میں اجتماعی مفاد کے لئے فتاویٰ جاری کئے جا سکتے ہیں۔سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ وشولوچن بنام یونین آف انڈیا اور دیگر کے مابین مقدمے میں جو فیصلہ دیا گیا ہے اس کی روشنی میں ایم پی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے محمد ظہیر خان کوٹی بنام مساجد کمیٹی کے معاملے میں جو فیصلہ سنایا تھااس کی قانونی حیثیت کی تفصیلات میں جانا غیر ضروری ہے۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا اطلاق ایم ۔پی ہائی کورٹ کے فیصلے کے

مزید پڑھئے

ائر انڈیا کی دو پروازوں میں خود کش حملوں کا اندیشہ(مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے کہا کہ بم حملوں یا خود کش بم حملوں کا اندیشہ ہے ۔ آج صبح سی آئی ایس ایف کے ڈی آئی جی آنند موہن نے ممبئی پہونچ کر یہاں سکیوریٹی انتظامات کا خود جائزہ لیا ۔ وہ چینائی سے یہاں پہونچے تھے ۔ ذرائع نے کہا کہ ڈائرکٹر ائرپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کولکتہ کو کل رات نا معلوم کال موصول ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ احمد آباد ۔ ممبئی اور ممبئی ۔ کوچی سیکٹر پر ائر انڈیا کی پروازوں کو سبوتاج کیا جائیگا ۔ ذرائع نے یہ بات بتائیاور کہا کہ یہ اطلاع پولیس اور شہری ہوابازی سکیوریٹی بیورو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 318 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا