English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیدر اور میسور میں ایرپورٹ کے مسائل کو وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت کے سامنے رکھا:(مزید خبریں )

اسی طرح میسور ایر پورٹ کے رن وے کی توسیع دینے میں تکنیکی رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ اس رن وے کے درمیان سے نیشنل ہائی وے گزرنے کی وجہ سے ایرپورٹس اتھاریٹی رن وے کی تعمیر کو اجازت نہیں دے رہی ہے ۔ہم نے ان کو سمجھایا ہے کہ ہائی وے کیلئے Underpass کی تعمیر کرکے رنوے کی تعمیر کروائی جاسکتی ہے۔مسٹرسدارامیا نے ریاست کے بیدر اور میسور کے اس مسئلہ پر ممبران پارلیمنٹ سے تعاون کرنے کی اپیل کی ۔ مسٹر سدارامیا نے ریاست میں سیلاب و خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کو راحت پہنچانے کیلئے مرکزی حکومت

مزید پڑھئے

بابری مسجد کی شہادت کو 22 سال مکمل، ہندوستانی مسلمانوں نے یوم سیاہ منایا (مزید اہم ترین خبریں )

لیکن بی جے پی بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے پر بضد رہی یہاں تک کہ اترپردیش کے جڑواں شہر ایودھیا اور فیض آباد الگ ہوگئے مسلمانوں نے سیاہ منایا، مسلمانوں دوبارہ مسجد کی تعمیر کا مطالبہ دہرایا، ہندو بنیاد پرستوں کی جانب سے یوم بہادری منانے اور رام مندر کی تعمیر کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم نریندرمودی نے ڈاکٹرامبیڈکر کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کی نئی دہلی ۔06دسمبر(فکروخبر/ذرائع )وزیراعظم نریندرمودی نے آج ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی سالگرہ

مزید پڑھئے

سادھوی جیوتی پر حکومت نے کھیلا دلت کارڈ، بھڑکی مایاوتی(مزید اہم ترین خبریں )

مایاوتی نے کہا کہ سادھوی نہ تو دلت کمیونٹی سے ہیں نہ ہی درج فہرست ذات کی ہیں بل?? وہ نشاد ہیں جو پسماندہ جاتی میں آتے ہیں. وزیر اعظم اس کی معذوری پر پردہ ڈالنے کے لئے اسے دلت بتا رہے ہیں. اور اگر ایسا ہی ہے تو مودی اسے ہٹا کر اسی فرقے سے کسی دوسرے کو وزیر بنائیں.سادھوی نرنجن جیوتی معاملے میں اپوزیشن جھکنے کو ایکدم تیار نہیں ہے. ادھر حکومت بھی اپوزیشن کا مطالبہ نہیں مانگنے پر اڑ? ہے. معاملے میں مخالفت کے لئے آج اپوزیشن رہنما کالی پٹی لگا کر پارلیمنٹ کے احاطے میں گاندھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 317 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا