English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی کیخلاف جارحانہ تیور اختیار کرنے ممتا کی ہدایت

share with us

اجلاس میں اس کے پارلیمانی گروپ لیڈر سدیپ بندھوپادھیائے نے بھی اجلاس میں شرکت کی جنہیں روز ویلی اسکام میں مئی کے دوران ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ ممتا بنرجی نے اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہم جارحانہ کردار ادا کریں گے۔ ہم جیل جانے تیار ہیں لیکن حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ یا مرعوب نہیں ہوں گے۔'' نمائندوں نے اجلاس کے دوران اپنی پارٹی کے ارکان کو واضح ہدایت کی کہ داخلی و خارجی سکیوریٹی کیلئے باعث تشویش اہم مسائل سے نمٹنے میں مودی حکومت کی ناکامی کے خلاف بھرپور لڑائی میں جارحانہ تیور اپنائیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا