English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹک کےاقلیتی طلباء کے لئے خوشخبری

share with us

کرناٹک کی مختلف یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اورایم فل کے لئے رجسٹرڈ طلبہ نے فیلوشپ کے لئے منعقدہ انٹرویو میں حصہ لیا۔ اقلیتی محکمہ کی یہ فیلوشپ پی ایچ ڈی کے لئےتین سال جبکہ ایم فل کے لئے ایک سال پرمشتمل ہے۔ طلبہ نے کہا کہ موجودہ دورمیں ریسرچ کے لئے کئی طرح کےاخراجات ادا کرنے ہوتے ہیں۔ اقلیتی محکمہ کے اس اقدام سےریسرچ اسکالروں کوکافی مدد ملےگی۔اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹراکرم پاشا کا کہنا ہے کہ اب تک صرف ایس سی، ایس ٹی طلبہ کو ریاستی حکومت مالی مدد فراہم کرتی تھی، لیکن پہلی مرتبہ اقلیتی طلبہ کے لئےفیلوشپ شروع کی گئی ہے۔ پی ایچ ڈی اور ایم فل میں رجسٹریشن کے فوری بعد اقلیتی طلبہ اس فیلوشپ کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا