English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سڑک کنارے پارک کی ہو ئی کار سے ٹکرانے کے نتیجہ میں بائیک سوار شدید زخمی 

کمٹہ۔03/ اپریل۔2018 (فکرو خبر نیوز) اہم شاہراہ پر ہیگڈے کراس کے قریب سڑک کنارے پارک کی ہو ئی کار سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک سوار کے شدید زخمی ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،حادثہ میں زخمی ہو نے والے کی شنا خت کمٹہ کے ہولنا گڈے کے رہنے والے منجو ناتھ ہری کنتر کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ منجو ناتھ اپنی بائیک پر سوار ہو کر کمٹہ سے مرزان کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتاری کی بنا پر بے قا بو ہو کر ہیگڈے کراس کے قریب موجود کار سے ٹکر اگیا ،سر پر کافی زخم آنے کی

مزید پڑھئے

دوران نکاح چایلڈ پروٹیکشن کمیٹی اہلکاروں نے پولیس کی مدد سے نکاح منسوخ کردیا

قا نونی اعتبار سے دلہن کو شادی کی عمر کو نہ پہنچننے کی وجہ سے اسے اپنے ساتھ لے گئے  کاروار۔03/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) کار وار شہر کے جامع مسجد میں پیر کے دن ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے ، جہاں دوران نکاح چائیلڈ پروٹیکشن کمیٹی کی جانب سے سو لہ سالہ بچی کو قانونی اعتبار سے شادی کے ناہل قرار دیتے ہو ئے ان کے نکاح کو روک دیا گیا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ دو سال قبل دونوں مذکورہ لڑ کی اور اکیس سالہ عمران پی یو سی میں زیر تعلیم تھے ، جہاں دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہو گئی ،اس

مزید پڑھئے

کنداپور کے الّور میں چٹانوں کو تراش کر غیر قانونی منتقلی 

اڈپی ڈی سی نے کی چھا پہ مار کارروائی  کنداپور۔03/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) کنداپور کے قریب الّور نامی علا قہ میں بڑے بڑے چٹانوں کو تراشتے ہو ئے ان کی منتقلی کی کام جا ری ہے ،جس کو دیکھتے ہوئے اڈپی ڈی سی نے وہاں پہنچ کر ان کو وارننگ دیتے ہو ئے دوبارہ اس عمل کے نہ کر نے کا حکم جا ری کیا ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق کنداپور تعلقہ کے ڈیمڈ فاریسٹ کی حدود میں آنے والی جگہ پر غیر قانونی طورپر کچھ چٹانوں کو توڑ پھوڑ کر تے ہو ئے ان کو دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا ،جس کی اطلاع پاکر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 255 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا