English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کار اور بائی کے مابین تصادم، بائیس سالہ شخص زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسا 

منگلورو۔24/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) یہاں ییّا ڈی میں تیز رفتار کار کے موٹر بائیک سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار 22 / سالہ شخص کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پرآ ئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے شخص کی شنا خت بجل کے رہنے والے پشپا راج کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ پشاپاراج اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی کے بعد اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر سوار ہو کر اپنے گھر لو ٹ رہا تھا کہ اس دوران ایک تیز رفتار ان کی بائیک سے ٹکرا گئی ، نتیجہ میں بائیک پر سوار پشپا راج اور اس کا دوست

مزید پڑھئے

ہم بی جے پی کو آئین میں تبدیلی کرنے نہيں دیں گے: راہل گاندھی

چامراج نگر 24؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس مرکز میں بی جے پی کی زیر اقتدار قومی جمہوری محاذ (این ڈی اے) حکومت کو اپنے مفادات کے موافق آئين میں تبدیلی کرنے کی اجازت نہيں دے گی۔ مئی میں ہونے والے کرناٹک اسمبلی الیکشن سے قبل آج یہاں ' جنادیش ریلی' سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ "انہوں (بی جے پی) نے ملک کے آئین پر حملے کا نیا طریقہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نے اسی آئین کے

مزید پڑھئے

سی سی بی پولس نے کارچوروں کے گروہ کا کیا پردہ فاش ،چار افراد پولس حراست میں ،پانچ کار سمیت 50لاکھ نقدی ضبط 

منگلور:23؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) سٹی کرائم برانچ پولس نے ملکی پولس کے تعاون سے کار چوری کر جعلی رجسٹریشن سرٹیفیکٹ بنانے والے ایک بڑے ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے ،پولس نے اس معاملہ میں گروہ کے سرغنہ سمیت چار افرادکو گرفتار کر لیاہے ، اور ساتھ ہی ان کے قبضہ سے مسروقہ پانچ کار اور50لاکھ کی رقم ضبط کر لی ہے ، خفیہ جانکاری کی بناء پر اس پورے آپریشن کو انجام تک پہونچا یاگیا ،تفصیلات کیمطابق بپناڈو چیک پوسٹ پر پولس کی معمول کی چیک انگ کے دوران الال پولس تھانہ حدود سے چوری کی گئی ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 254 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا