English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایس ایس ایل سی سائنس امتحانات کے لئے آج 200طلباء نہیں ہوئے حاضر 

share with us

کاروار: 02؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)کاروار ضلع میں23مارچ سے جاری ایس ایس ایل سی امتحانات کے لئے آج طلباء نے سخت مانے جانے والے سائنس کے سوالیہ پرچے کو حل کیا ،جنرل سکریٹری کی رپورٹ کے مطابق آج ہونے امتحانات میں ضلع کے کل 38سینٹروں سے212طلباء امتحانی مراکز نہیں پہونچے ،رپورٹ کے مطابق کاروا ر کے 99طلباء ،انکولہ 37اور کمٹہ کے 26،ہوناور کے 20اور بھٹکل سے بھی 30طلباء سائنس کے امتحان کے لئے نہیں پہونچ پائے 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا