English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چوری کی غرض سے نکلے پانچ افراد پولیس حراست میں 

دھاری دھار ہتھیار ، مرچ پاوڈر سمیت کئی ساری اشیاء ضبط بنٹوال۔07/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) چوری کر نے کی غرض سے نکلے پانچ افراد کو ڈی ڈی سی آئی بی پولیس نے ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا ہے ،گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت بہار سے تعلق رکھنے والے پر مود شر ما (33) انکش راج (24) ٹن ٹن کمار (19) پرنس کمار (19) اور کر نٹ کمار (19) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جو چوری کی غرض سے یہاں آئے ہو ئے تھے ،بتا یا جا تا ہے کہ پانچ لو گ جمعرات کے دن رات کے وقت کمراہ کے کو لاجے بس اسٹینڈ کے ارد گرد بار بار چکر کاٹ

مزید پڑھئے

کرناٹک انتخابات 2018: بدلے۔ بدلے کیوں نظر آ رہے ہیں راہل گاندھی؟

بنگلورو 07؍ اپریل 2018(فکر وخبر/ذائع)  کرناٹک انتخابات کے لئے مہم چلانے والے کچھ کانگریس لیڈران تقریبا چھ ماہ پہلے راہل گاندھی کو لے کر مذاق کیا کرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اسمبلی انتخابات میں راہل گاندھی سے بہتر کیمپیننگ کر سکتے ہیں۔ آج وہی رہنما راہل گاندھی کی کھلے میں تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ انتخابات کو لے کر انہیں کانگریس صدر کی انتخابی مہم اور حکمت عملی پارٹی کے لئے فائدہ مند نظر آ رہی ہے۔ اب مقامی کانگریس رہنماؤں کا ماننا ہے کہ پارٹی کو راہل گاندھی کی سب سے

مزید پڑھئے

ہوناور میں بھٹکل کے دو نوجوانوں پر حملہ کا معاملہ ،جان لیوا حملہ کے ملزم سورج نائیک کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا 

بھٹکل:06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز)  گؤ رکشا کے نا م پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کے ساتھ ہوناور میں جان لیوا حملہ کے ملزم سورج نائیک سونی کو آج ضمانت پر رہا کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلعی عدالت نے سورج نائیک کے ضمانت کی عرضی کو منظور کر تے ہوئے آج جمعہ 06اپریل کو رہا کر دیا ہے ،سورج نائیک کے خلاف دفعہ 307کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا تھا ، خیال رہے کہ7 مارچ2018 کو گؤ رکشا کے نام پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کو ہوناور میں نام نہاد گؤ رکشکوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا جہاں پولس کی بر وقت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 256 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا