English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اپنے بچوں کو بڑوں اور والدین کا ادب کرنے پر زور دیں اور معاشرہ سے نت نئی رسومات کا خاتمہ کیا جائے 

بھٹکل مسلم جماعت بحرین کی جانب سے منعقدہ خوبصورت عید ملن پروگرام میں مہمانان کا اظہارِ خیال  بھٹکل /بحرین03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم جماعت بحرین کی جانب سے28جون 201کو ڈپلومیٹ ریڈیسن بول نامی پانچ ستارہ ہوٹل میں شاندار عید ملن کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز رات دس بجے محمد اسعد ابن محمد الطاف مصباح کی تلاوت قرآن سے ہوا ۔تلاوت قرآن کا انگریزی ترجمہ محمد عاکف ابن محمد الطاف مصباح نے پیش کیا۔ مہمانِ خصوصی کے طور پر نائب مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت

مزید پڑھئے

سانپ کو پکڑنے کے دوران نوجوان کو ڈس لیا ، نوجوان زخمی ، اڈپی اسپتال منتقل 

  بھٹکل 03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) سانپ کو پکڑنے کے دوران نوجوان کو ڈسنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا واقعہ یہاں منظر عام پر آیا ہے۔ فکروخبر کے مطابق کل رات ایک سانپ کو پکڑنے کے دوران عبدالمعیز مقیم مخدوم کالونی کو سانپ نے ڈس لیاجس کی وجہ سے اسے فوری سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے اڈپی منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ نوجوان نے سانپ کو پکڑلیا تھا اس دوران اس نے ڈس لیا لیکن اس کے باوجود نوجوان سانپ کو تھیلی میں

مزید پڑھئے

کمٹہ : مچھلی شکار کے دوران ایک شخص لاپتہ ، سمندر کی طغیانی میں پھنس کرموت واقع ہونے کا خدشہ 

  کمٹہ 03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے ہبن گری ساحل سمندر پر مچھلی شکار کے دوران ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی واردات آج صبح پیش آئی ہے۔ خدشہ ہے کہ سمندر کی طغیانی میں پھنس کر اس موت واقع ہوگئی ہو ، ماہی گیر کی شناخت احمد ملا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل رات مچھلی شکار کے لیے گیا ہوا تھا۔ جب وہ موجوں میں رہ کر جال چھوڑ رہا تھا اس دوران تیز بہاؤ کی زد میں آکر وہ لاپتہ ہوگیا۔ اپنے ساتھ مچھلی شکار کے لیے لے جانے والا جال مل گیا ہے لیکن اب تک اس شخص کا پتہ نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 246 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا