English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چتردرگ: قتل معاملہ میں تین سالہ بچہ نے باپ کو دلوائی عمر قید کی سزا

چتر درگ :10؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سیشن کورٹ نے قتل کے معاملے میں صرف 13 دنوں میں فیصلہ سنا دیا۔اس معاملے کی زیادہ چرچا ا سلئے بھی ہے کیونکہ گنہگار کو سزا دلوانے والا کوئی اور نہیں بلکہ اس کے اپنے ہی تین سال کے بیٹے کا اہم کردار رہا ہے۔سیشن کورٹ جج ایس بی وسترمٹ نے اس کیس کی فاسٹ ۔ٹریک سماعت کی۔چتر درگ شہر کے ایس پی شری ناتھ جوشی نےبتایا،" اس کیس میں بچے کےبیان کا خاصہ کردار تھا۔حالانکہ دیگر 36 شاہدین کے بھی بیان لئے گئے تھے"َ۔    ملی جانکاری کے مطابق ، معاملہ 27

مزید پڑھئے

داخلے نہ ہونے کی وجہ سے ضلع اترکنڑا میں بارہ سرکاری اسکول عارضی طور پر بند کردئیے گئے 

کاروار 10؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) ضلع اترکنڑا میں نئے داخلے نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً بارہ ابتدائی پرائمری سرکاری اسکول بند کردئیے گئے ہیں۔ان میں کاروار میں سات اور سرسی میں پانچ سرکاری اسکول شامل ہیں۔ سرسی تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سی ایس نائک نے اس کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ نئے داخلے نہ ہونے کی وجہ سے یہ اسکول کچھ مدت کے لیے بند کردئیے گئے ہیں۔ یہاں کے جنگلاتی علاقہ میں بہت ہی کم آباد ہیں اس لیے پرائمری اسکولوں میں طلباء کی تعداد موجود نہیں ہے۔ سالِ گذشتہ

مزید پڑھئے

سابق ریاستی وزیر آر این نائک نے مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڈے پر کی سوالات کی بوجھار 

پوچھا : کیا ضلع اترکنڑا کے اہم مسائل حل کرنے کی طرف انہوں نے پیش رفت کی ہے ؟؟ بھٹکل16؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) سابق ریاستی وزیر اور سابق ایم ایل اے آر این نائک نے آئی بی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ضلع اترکنڑا کے رکنِ پارلیمان اور مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڈے کی جانب سے ترقیاتی کام نہ ہونے پر انہیں سوالات کے گھیرے میں لیا۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں سوالات کی بوجھار کرتے ہوئے پوچھا کہ انہوں نے عوامی مسائل کے حل کے لیے کتنے اقدامات کیے ہیں او رعوام کے کن کن مسائل کو حل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 245 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا