:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

بنگلورو 09؍ جولائی 2018(فکروخبر /ذرائع) کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی نے پیر کو کہا کہ انہیں ریاست کے مختلف معاملات کا نمٹارہ کرنے کیلئے وقت چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عجیب حالات میں اس حکومت کی تشکیل ہوئی ہے ، مجھے وقت چاہئے ، میں چیزوں کو فوری طور پر بدلنے کیلئے جادو نہیں کرسکتا ۔
انہوں نے گورنر کے خطاب پر بحث کےد وران ممبران اسمبلی کے ذریعہ اٹھائے گئے معاملات کا حوالہ دیا ۔ بحث کے دوران کمار سوامی اور اپوزیشن لیڈر بی ایس یدی یورپا کے درمیان زبردست تکرار بھی ہوئی ۔ یدی یورپا نے حکومت سازی کیلئے کانگریس - جے ڈی ایس اتحاد کی تنقید کی۔
کمار سوامی نے کہا کہ حکومت نے انسانیت کے ساتھ سماج کے ہر طبقہ کی مدد کیلئے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے اتحاد کو ناپاک اور لوگوں کے ساتھ دھوکہ بتانے پر انہوں نے کہا کہ ان کو ڈر ہے کہ الیکشن پھر ہوسکتے ہیں جو بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی حکومت برقرار رہے گی اور موثر طریقہ سے حکومت کام کرے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |