English   /   Kannada   /   Nawayathi

عمان نے امریکی فوج کو اپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دے دی

share with us

عمان:25مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سلطنت عمان نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں اور ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عمانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت امریکی فوج کے بحری جہاز اور جنگی طیارے عمان کی بندرگاہ اور ایئرپورٹس خصوصا Duqm بندرگاہ استعمال کرسکیں گے۔معاہدے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون کو فروغ دینا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا