English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یمنی حوثی وزیرصحت کے قافلے پر میزائل حملہ،چھ ساتھی اورایک عام شہری زخمی 

حوثی لیڈر عبدالملک الحوثی کے قریبی عزیز طہ المتوکل کو نامعلوم افراد نے لومیزائل سے نشانہ بنایا،ذرائع  صنعاء:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) یمن کے دارالحکومت صنعا کے وسط میں حوثی ملیشیا کے ایک وزیر کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے میزائل حملہ کردیا۔ تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے البتہ میزائل حملے میں ان کے چھ ساتھی اور ایک عام شہری زخمی ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق 2014 کے آخر سے صنعا پر حوثی باغیوں کا قبضہ ہے اور انہوں نے دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں نام نہاد حکومت قائم

مزید پڑھئے

سوڈانی عوام کو ہر ممکن انسانی امداد فراہم کی جائے، شاہ سلمان

ریاض :14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سوڈان میں اقتدار کی تبدیلی نئی حکومت کو درپیش مسائل میں فوری انسانی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افریقی ملک سوڈان میں طویل عوامی تحریک کے رونما ہونے والی سیاسی تبدیلی پر سوڈانی عوام کے بہتر مستقبل کےلیے مناسب فیصلے کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سوڈان میں بننے والی

مزید پڑھئے

امید ہے فوجی کونسل عوامی امنگوں کی ترجمان ثابت ہوگی، یو اے ای

ابوظبی:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اماراتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرھان کو سوڈان کی عبوری کونسل کا نیا چیئرمین بنانے پر خیر مقدم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں افریقی ملک سوڈان میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلی پر عوامی تحریک اور نئی عبوری کونسل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی حکومت امید کرتی ہے کہ سیاسی تبدیلی سوڈانی عوام کی خوشحالی کا باعث بنے گی۔ اماراتی حکومت کا جاری بیان میں کہنا تھا کہ امید ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا