English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں فوجی صعنت کے لیے گورنر تعینات

share with us

ریاض:24مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز شاہی فرمان کے تحت انجینیر احمد بن عبدالعزیز بن محمد العولی کو فوجی صنعت کا گورنر تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی'ایس پی اے' کے مطابق انجینیر احمد بن عبدالعزیز کو وزیر کے برابر پروٹوکول دیا جائیگا۔اس کے علاوہ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ المرزوقی کو نائب وزیر تعلیم، ڈاکٹر سعد بن سعود بن ماجد آ فہید کو معاون وزیر تعلیم، ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ المرزوقی کو جامعات اور ریسرچ کے شعبے کا نائب وزیر تعلیم مقرر کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا