English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب اور برطانیہ کی مشترکہ بری عسکری مشقوں کا آغاز

share with us

ریاض:02 اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور برطانوی فوجوں نے مشترکہ بری عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اےکے مطابق ، ان مشقوں کو"   صحرائی افواج 3کا نام دیا گیا ہے  جو کہ گزشتہ روزشروع ہو گئیں ۔

 ان مشقوں کا مقصد   دو طرفہ عسکری تعلقات کو فروغ دینا اورمشترکہ جنگی صلاحیتوں میں اضافے سمیت جنگی منصوبہ بندی میں تجربہ حاصل کرنا ہے البتہ ان مشقوں کے دورانئیے کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔

 دونوں ملکوں  کے درمیان آخری بار 25 نومبر تا 6 دسمبر 2018 کے درمیان سبزپرچم نام فضائی مشقیں ہوئی تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا