English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ریاستی کبڈی ٹیم کے انتخاب کے لیے پہلا کبڈی مقابلہ

سلیکشن کمیٹیمیں بھٹکل کے مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر امتیاز ادیاور کے علاوہ کاروار کے آننت اپا وغیرہ بھی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ۔ کل بنگلور میں ریاست کے تمام اضلاع کے کھلاڑیوں میں سے پھر انتخاب کیا جائے گا ۔ جس کے بعد ریاست کی کبڈی ٹیم کو حتمی شکل دی جائے گی ۔  کوکن ریلوے انکوائری ٹول فری نمبر کا آغاز  بھٹکل 12؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز) عوام کی سہولیات کے لیے کوکن ریلوے ٹول فری انکوائری نمبر کا آج آغاز ہوگیا ہے ۔ اس سے پہلے ریل گاڑیوں کے اوقات کی تفصیلات کے

مزید پڑھئے

کنداپور : وزیرِ صحت یوٹی قادر نے کیا سرکاری اسپتال کا ہنگامی دورہ

وارڈ کے معائنہ کے دوران اچانک وزیرِ صحت سینا گنیگا نامی مریض پر پڑی جو بے حرکت پڑے ہوئے تھا،اس کی حالت دیکھ کر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر موصوف نے نبض چیک کرنے کی ہدایت کی ، معائنہ کے بعد پتہ چلاکہ وہ شخص دم توڑ گیا ہے ۔یہ واقعہ جہاں سب کو حیرت میں ڈال دیا وہیں وزیر صحت نے ڈاکٹروں پر سوالات کی پوچھاڑ کردی مگر کسی نے بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا ۔ عملہ اور سہولیات ہونے کے باوجود ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آنے کی بات کرتے ہوئے انہوں نے فوری تحقیقات کرنے

مزید پڑھئے

منگلور ایرپورٹ میں ایک بار پھرساڑھے پانچ لاکھ روپئے کا سونا ضبط کرلیا گیا

افسران کے بیان کے مطابق محروس سرفراز جمعہ کی شب سوا دس بجے ایر انڈیا ایکسپریس جہاز سے منگلور ہوائی اڈہ پہنچا جہاں کسٹم افسران نے تلاشی لینے کے دوران اس کے پاس موجود سونے کی اشیاء ضبط کرلی ۔اسسٹنٹ کمشنر آف کسٹم پروین ونود نے نامہ نگاروں کو اطلاع فراہم کی کہ قلم کے رفائل ، ہائر برش کے ہینڈل اور بیگ وغیرہ جیسی چیزوں میں سونا چھپا کر لایا جارہا تھا۔۔ مزید تحقیقات جاری ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 450 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا