:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

اس طور پر ہمارے تعلقہ کے گرام پنچایتوں کی بات کی جائے تو ساتھ ہی بھٹکل تعلقہ کے ماولی علاقے کے لیے 21 لاکھ روپئے کاروار تعلقہ پنچایت کے لیے 18لاکھ روپئے ، بھٹکل تعلقہ شرالی اور کمٹہ تعلقہ کے لیے 17-17 لاکھ اور جالی گرام پنچایت کے لیے 16لاکھ روپئے افزود بجٹ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
آبادی کے حساب سے اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو 2011 ء میں 4191ہزار گرام پنچایت میں 8 ہزار سے بھی کم آبادی تھی ، اس طرح کے ہر پنچایت کو سالانہ دس لاکھ روپیوں کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ ۔مگر اس بار8ہزار سے زائداعداد و شمار کے آبادی والے پنچایتوں کے لیے ایک ہزار کے حساب سے ایک لاکھ افزود بجٹ لاگو ہوگا ۔ریاست بھر میں گرام پنچایتوں کی آبادی کے لحاظ سے بات کریں توسال 2011میں جملہ 5629 گرام پنچایتوں میں آٹھ ہزار سے کم آبادی والی گرام پنچایت کی تعداد 4191تھی اور آٹھ ہزار سے زائد 1438پنچایتیں ہیں۔ سب حیران کن بات یہ ہے کہ برسرِ اقتدار حکومت نے یہ منصوبہ سال 2014-15کے درمیانی وقفے میں یہ فیصلہ لیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |