English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

محبت کے آڑ میں خواتین سے زیورات لوٹنے والا لٹیرا گرفتار

شروا علاقے کے پولیس انسپکٹر اشوک پی بیلمن نے پیلاٹکے نامی علاقے میں گشت کررہے تھے کہ شک کی وجہ سے اس شخص کا پیچھا کرنے لگے اورگھات میں لگا کر اس کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جارہاہے کہ ملزم پہلے پہل خواتین کو اعتماد میں لینے کے لیے محبت کے نام پر قریب کرتا تھا اور سیروتفریح کے لیے لے جاکرخوب سخاوت دکھاکر اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتا، پھر کسی بہانے سیر وتفریح کے لیے ساتھ میں لانے کے بعد خواتین سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوجایا کرتا تھا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف

مزید پڑھئے

باب بحرین میں نوائط محفل کی جانب سے نوائطی گیت ومشاعرہ کا انعقاد

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انسان زندگی میں چاہے جتنی بھی دولت کمالے ،مگر وہ اپنی آخری منزل کو چندہ کردہ جنازے پر ہی جاتا ہے ، لہٰذا اس حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے قوم کی خدمت کے لیے آگے بڑھنا چاہے انہوں نے انسان کی سوچ پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مولوی چندے کے لیے جاتا ہے ہم اپنامنھ بگاڑ لیتے ہیں وہیں اگر کوئی سرکاری افسرآئے تو ا س کی عزت دل وجان سے کرتے ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ سرکاری افسر ہماری کوئی بھلائی نہیں چاہ رہا جب کہ مولوی ہمارے آخرت کی فکر کرتے ہوئے ہمارے نسلوں کو

مزید پڑھئے

ندی اور دریا کے سنگم کے قریب اونچی لہر کے سخت تھپیڑے نے ماہی گیر کشتی کو اُلٹ دیا

یہ حادثہ آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے تینگن گنڈی ساحل پر پیش آیا ۔ فکروخبر کے مطابق کشتی پر سوار چار افراد کی شناخت محمد سعودڈانگی (30) عبداللہ ڈانگی(32) قاسم بھنڈی(45) اور محمد حسین ملا (33) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جن کو ایک دوسری کشتی پر سوار دوسرے ماہی گیروں نے سخت محنت کے بعد بچالیا۔ جس میں محمد قاسم اسپو نے بھرپور کوشش کی اور ڈوبے ہوئے افراد کو ساحل پر لے آئے ۔کشتی کو ساحل پر لینے کے لیے کئی ساری کشتیاں مدد کے لیے پہنچی لیکن اس دوران افسوس اُس وقت ہوا جو اسی طرح کے حادثات سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 451 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا