English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد میں حمدیہ مسابقہ کا انعقاد

share with us

ملحوظ رہے کہ گروپ سفلی میں حکم کے فرائض مولانا محمد ہاشم ندوی ، اور مولانا رحمت اللہ ندوی نے انجام دئیے جبکہ گروپ علیا میں حکم کی ذمہ داری مولانا محمد شاہین ندوی اور مولانا جیلانی صاحب نے انجام دی ۔ اس موقع پر استاد تفسیر جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی نے اپنے مختصر خطاب میں طلباء کو اس طرح کے پروگرامو ں میں حصہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حمدیہ محفلوں سے دلوں کو عشقِ الٰہی کے ذریعہ جلا بخشنے کا موقع ملتا ہے ۔ مولانا محمد شاہین ندوی نے بھی اپنے تأثرات میں طلباء کی کوششوں کو سراہا۔ جلسہ کی صدارت مہتمم جامعہ مولانا عبدالباری ندوی نے کی ۔ مولانا نعمت اللہ ندوی کی دعائیہ کلمات پر اس جلسہ کا اختتام ہوا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا