English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سورتکل : شرپسندوں نے مسجد پر کیا پتھراؤ (مزید خبریں )

اور اسی بنا پر شناخت بھی نہیں ہوپائی ہے ۔ اس معاملہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ چند شرپسند فرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں ۔ اس سے پہلے بھی اسی سال چند شرپسندوں نے مسجد پر پتھراؤ کرتے ہوئے نقصان پہنچایا تھا ۔ پنمبور پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ابھی تک کسی کی گرفتار ی کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔  نندیتا قتل معاملہ میں نیا موڑ  شیموگہ 09؍ نومبر (فکروخبرنیوز) شیموگہ سے تعلق

مزید پڑھئے

بیفا کی جانب سے منعقدہ انٹر اسکول اور انٹر کالج فٹبال مقابلہ اختتام پذیر(مزید خبریں )

الج سطح کے مقابلوں میں انجمن ڈگری کا لج اور کانوینٹ پی یو کالج کی ٹیمیں فائنل مقابلہ میں آمنے سامنے تھی جس میں کانوینٹ نے بھی 1-0سے انجمن کو مات دی ۔ سیکنڈ ہاف میں کانوینٹ کے ثقلین شانو نے بہترین گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل میں کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ ملحوظ رہے کہ اسکول سطح پر بہترین کھلاڑی کا خطاب اے بی ایچ ایس کے محمد سیف کو اوربہترین گول کیپر کا خطاب محمد ایہاب کے نام رہا جبکہ کالج سطح پر بہترین کھلاڑی کانوینٹ کے محمد رائف او ربہترین گول

مزید پڑھئے

دو لڑکوں نے کی نو سالہ طالبہ کی عصمت ریزی(مزید خبریں )

دورانِ تحقیقات لڑکی نے اس بات کی تصدیق کی مذکورہ دولڑکوں نے چاقو کی نوک پر اس کا ریپ کیا اور واقعہ کا تذکرہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ۔ مشتعل مقامی لوگوں نے ملزم لڑکوں کو ایک درخت سے باندھن کے بعد خوب زدوکوب کرتے ہوئے اپنا غصہ اُتار ا ۔ موقع پر پہنچی پولیس نے معاملہ کو ہاتھ میں لیتے ہوئے ملزمان کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کررہی ہے ۔ بتایا جارہا کہ متأثرہ لڑکی کے رضاعی باپ اپنے سفر میں ہونے کی وجہ سے لڑکی کو اپنے ایک دوست کی نگرانی میں چھوڑکر گیا تھا جس کے دوران

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 449 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا