English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کے ایچ بی کالونی میں چوری کی واردات انجام دینے والے پولیس حراست میں(مزید ساحلی خبریں)

دوہرے سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی  منگلور 25؍ جولائی (فکروخبرنیوز) دوہرے سڑک حادثہ میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی واردات بیکا مٹے کے قریب پیش آئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس حادثہ کی وجہ سے پانچ سواریوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بی سی روڈ سے اسٹیٹ بنک کی طرف جارہی بس بے قابو ہونے کی وجہ سے آلٹو کار ، آٹو رکشہ ، اکٹیوا اور ایک بائک سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں بائک سوار کی حالت نازک بتائی جارہی

مزید پڑھئے

جو تعلیم دین سے لگاؤ پیدا نہیں کرتی وہ تعلیم ہی کس فائدے کی: ڈاکٹر عبدالرحیم قدوائی

ڈاکٹر صاحب نے اپنے خطاب میں نوجوانوں کو دین سے تعلق باقی رکھنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ دین باقی رہے گا تو اخلاق اچھے رہیں گے اور اچھے اخلاق ہی سے انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آج یہ ایک عام ذہن پیدا ہورہا ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم میں ایک ناقابلِ قبول خلا اور ایک خلیج پیدا ہوگئی ہے ۔انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم کی تفریق کیے بغیر انسان علم حاصل کرنے کے بعد اپنا تعلق دین سے قائم رکھے۔ ڈاکٹر صاحب سے پہلے

مزید پڑھئے

سالوں سے شہر میں تجارت کررہے ہیں ،مگر رینبو فلورنگ سے کسی کو شکایت نہیں ہوئی: الطاف دامدا

دراصل معاملہ ہی الگ تھا،تو تو میں میں کے دوران جب بات ذات پات یا گالی پر آجاتی ہے تو کوئی بھی انسان برداشت نہیں کرتا یہی وجہ تھی کہ یہ معاملہ پیش آیا، کوئی بھی شخص صرف افزود رقم بتانے اور وجہ پوچھے جانے پر اتنا بڑا فیصلہ نہیں لیتا۔ پولس تھانے میں شکایت درج کراتے وقت اکثر کیس کو مضبوط کرنے کے لیے اس طرح کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں مگر حقیقت ایسی نہیں ہے ، جس شخص پر الزام لگایا گیا ہے وہ کئی سالوں سے سیلس مین ہے اور اس طرح کی شکایت کبھی موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 434 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا