English   /   Kannada   /   Nawayathi

بارش کے پانی میں بہہ جانے والے نوجوان کی تلاش ابھی تک جاری

share with us

اس سلسلہ میں شہر کے نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جن میں قابلِ ذکر صلاح سلامتی ، ضیاء گتی کار ، معوذ کھروری، عکرمہ موٹیا ، سمعان ،اور دیگر نوجوان شامل ہیں۔ ملحوظ رہے کہ ذوالکفل نامی نوجوان تیراکی کے لیے اترا تھا لیکن اس کے بعد سے وہ کہیں نظرنہیں آیا ہے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان بارش کے پانی کے بہاؤ میں آگیا تھااور شبہ ہے کہ ڈوب کر ہلاک ہوا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا