English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بھوپال گیس سانحہ: 34 برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر

بھوپال:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پیش آنے والا المناک گیس حادثہ ملک کا سب سے بڑا صنعتی حادثہ ہے۔ اسے اب 34 برس ہو چکے ہیں پر آج تک اس حادثے کے متاثرین انصاف کے لیے ٹکٹکی لگائے ہوئے ہیں۔متاثرین گزشتہ 34 برسوں سے انصاف پانے کی کوششیں کر رہے ہیں  لیکن ان کی کوششیں اب تک بارآور ثابت نہیں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ بھوپال گیس سانحہ 2 اور 3 دسمبر سنہ 1984 کی درمیانی رات میں پیش آیا تھا۔   گیس حادثے کے 34 برس پورے ہونے پر بھوپال گیس متاثرین کی

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر میں قانون سے چھیڑخانی کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد: ستیہ پال ملک

نئی دہلی:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے اتوار کے روز کہا کہ ریاست میں مستقل رہائش سرٹیفکیٹ (پی آر سی) سے متعلق قانون میں کسی طرح کی چھیڑ خانی کئے جانے کی کوئی کوشش نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی خبریں ’جھوٹی اور بے بنیاد‘ ہیں۔ گورنر ستیہ پال ملک کی یہ تنقید نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ  کے ذریعہ بھیجے گئے اس خط کے جواب میں آئی ہے، جس میں سابق وزیر اعلی (عمر) نے ریاست کے مستقل رہائش سرٹیفکیٹ دینے کے عمل میں

مزید پڑھئے

تلنگانہ انتخابی مہم کے دوران بی جے پی لیڈران کی فرقہ واریت کا زہر گھولنےکی کوشش

تلنگانہ:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)۲۰۱۴میں کئے گئے وعدہ وفا نہ کرنے کے سبب تیزی سے اپنی سیاسی زمین کھو رہی بی جے پی مدھیہ پردیش اور راجستھان میں ہونے والے ممکنہ نقصان کی بھرپائی کے لئے تلنگانہ میں ایڑی چوٹٰ کا زور لگا رہی ہے ،بی جے پی صدر امت شاہ مرکزی وزیر نتن گڈکری ،اوریوپی کے سی ایم یوگی ادتیانتھ اتوار کو تلنگانہ میں خیمہ زن رہے تاکہ ۷ دسمبر کوریاست میں ہونے والی پولنگ مں بی جے پی کے زیادہ سے زیاسہ امیدواروں کی فتح کو یقینی بنا سکیں اس دوران زعفرانی پارٹی نے ریاست کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 413 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا